May 20, 2024

فرمان اللّٰہ تین سال کیلئے سی ای او پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ تعینات

 وفاقی حکومت نے فرمان اللہ کو چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ مقرر کر دیا ہے، پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ وزارتِ تجارت کا ذیلی ادارہ ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق فرمان اللہ کی تقرری 3سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے

You may have missed